لاک ڈائون کی مکمل پاسداری کریں ڈپٹی کمشنر کی شہریوں سے اپیل

May 13, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہزاد نے ڈپٹی کمشنر نے شہریوں سے اپیل ہے کہ لاک ڈاون کی مکمل پاسداری کریں عیدالفطر پر ویڈیو پیغام میں ایڈوانس عید مبارک دینے کے ساتھ ان سے لاک ڈاون کی پابندیوں کی پاسداری کرنے کی اپیل کی ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران انتظامیہ کی کوششوں اور شہریوں کے تعاون سے کورونا کیسسز میں کمی آئی ہے لیکن اصل چیلنج ابھی درپیش ہے اسی لئے حکومت پنجاب نے عید الفطر کے موقع پر مکمل لاک ڈاون کا اعلان کررکھا ہے۔