شمسی توانائی سے چلنے والا ریفریجریٹر

May 13, 2021

نیویارک میں شمسی توانائی سے چلنے والا ایک ریفریجریٹر بنایا گیا ہے ۔

اس ریفریجریٹر میں دو خانے بنے ہیں جو منفی چار درجے سینٹی گریڈ تک کی گہری ٹھنڈک فراہم کرتے ہیں۔

یہ مکمل طور پر آؤٹ ڈور فریج ہے جسے لے کر کہیں بھی جایا جاسکتا ہے ۔

45 لیٹر گنجائش والا یہ موبائل فریج منفی 20 تک بھی ٹھنڈک پیدا کرسکتا ہے لیکن کسی برف کے بغیر کیونکہ اس کی طاقتور بیٹری ایئرکنڈیشننگ نظام پر کام کرتی ہے ۔