چند مشہور شعراء کے اصل نام

May 17, 2021

1۔ جوش ملیح آبادی کا اصل نام کیا ہے؟ 1۔ پہلے شبیر احمد خان۔ بعد میں شبیر حسن خاں

2۔ مجروح سلطان پوری کا اصل نام کیا ہے؟ 2۔ اسرار الحسن

3۔ نواب مرزا شوق کا اصل نام کیا ہے؟ 3۔حکیم تصدق حسین

4۔ فانی بدایونی کا اصل نام کیا ہے؟ 4۔ شوکت علی خاں

5۔ فراق گورکھپوری کا اصل نام کیا ہے؟ 5۔ رگھوپتی سہائے

6۔ حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟ 6۔ سید فضل الحسن

7۔ ابوالکلام آزاد کا اصل نام کیا ہے؟ 7۔ محی الدین احمد

8۔ میر انیس کا اصل نام کیا ہے؟ 8۔ میر نیر علی

9۔ نظیر اکبر آبادی کا اصل نام کیا ہے؟ 9۔ شیخ ولی محمد

10۔ جگر مراد آبادی کا اصل نام کیا ہے؟ 10۔ علی سکندر

11۔ شورش کاشمیری کا اصل نام کیا ہے؟ 11۔ عبدالکریم

12۔ ماہرالقادری کا اصل نام کیا ہے؟ 12۔ مسرور حسین