امریکی ریاست ایسٹ آکلینڈ میں فائرنگ ، دو افراد ہلاک

May 17, 2021

امریکی ریاست ایسٹ آکلینڈ میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ ہائی لینڈ ٹیرس کے علاقے میں پیش آیا اور اس میں ہلاک ہونے والے دونوں افراد مرد تھے۔

پولیس کے مطابق قتل کے اس واقعے کی تحقیقات جاسوس کر رہے ہیں۔