بجٹ، تنخواہوں کا گوشوارہ

June 12, 2021

کوٹ غلام محمد (مختار حسین لطیفی،نامہ نگار) وفاقی بجٹ 2021-22میں سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں میں 10فیصد عبوری امدادی الائون کا اعلان کیا ہے جو کہ یکم جولائی 2021ء سے لاگو ہوگا۔ اس اعلان کی روشتی میں گریڈ ایک سے گریڈ 22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ہونے والے مجوزہ کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ اضافے کا گوشوارہ جنگ کے قارئین کیلئے بطور خاص پیش کیا جارہا ہے۔