’اسلام تمام مذاہب سے برتر ہے‘، کرناٹک کے وزیر کے بیان پر بی جے پی کا معافی یا استعفے کا مطالبہ
بساواراج رایاریڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو لوگ اسلام کے بارے میں کچھ نہیں جانتے وہ غلط مفروضے اور رائے قائم کرتے ہیں، اسلام تمام مذاہب سے برتر ہے کیونکہ اس کی بنیاد انسانیت پر قائم ہے۔