• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراٹیکا کے سعدی عباس کو اولمپک کوالیفائر میں شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی کراٹیکاز کے سعدی عباس کو اولمپک کوالیفائر میں پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سعدی عباس کو ایسٹونیا کے پاویل ارتامونو نے چار ۔ ایک سے ہرادیا۔

تازہ ترین