جعلی چیک، مقدمات درج

June 13, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس نے لین دین کے معاملات میں شہریوں کو جعلی چیک دینے کے الزام میں پانچ افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔ملزمان میں شوکت علی، عبدالرئوف، محمد علی ، محبوب او ر وقاص ہیں۔