سلطنت عمان میں بڑے پیمانے پر کورونا ویکسینیشن کا آغاز

June 13, 2021

خلیجی ریاست، سلطنت عمان میں بڑے پیمانے پر کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔

مسقط سے موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا کہ عمان میں کورونا کے کیسز میں یومیہ اضافے کی اطلاعات ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ سلطنت عمان کے اسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔