گلبہار اور وحیدآباد میں سیوریج ملا پانی سپلائی کرنے کی شکایت

June 15, 2021

کراچی(پ ر) چیئرمین و سربراہ پاکستان غریب عوام پارٹی سید ارشد حسین نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ کے ا ہلکاروں نےسیاسی وابستگیوں کی بناء پر گلبہار، وحید آباد کاپانی دانستہ بند کررکھا تھا، تاہم متعدد شکایات پر پینے کے پانی میں سیوریج ملا پانی سپلائی کیا جانےلگا ہے جس کی شکایت کرنے کے باوجود نوٹس نہیں لیا جارہا۔