لاہور: ٹریفک پولیس نے 121 ای چالانز میں مطلوب گاڑی پکڑ لی

June 15, 2021

فوٹو: فائل

لاہور میں ٹریفک پولیس نے 121 ای چالانز میں مطلوب گاڑی پکڑ لی۔

سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ کار ڈرائیور نے 97 مرتبہ ٹریفک سگنل اور 21 بار اوور اسپیڈنگ کی۔

انھوں نے بتایا کہ پکڑی گئی گاڑی ای چالانز میں 59 ہزار روپے کی نادہندہ ہے۔