کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کورٹ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے اقدام قتل اور جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں عدم ثبوت وشواہد کی بناپر اے این پی کے علاقائی ذمہ دار شین گل اور قاسم سمیت 7 کارکنان کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
خامنہ ای تقریباً چار دہائیوں تک اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت کرتے رہے
پہلے لائٹیں بند کردی گئیں اور پھر انقلاب کی علامت سرخ لائٹیں روشن کردی گئیں۔
ایرانی حکومت نے اپنے بیان میں کہا کہ اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔’ظلم کرنے والوں کو پتہ چل جائے گا کہ انقلابی کون ہیں‘۔
روسی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج نے واضح کیا ہے کہ جارح کو سخت سزا دی جائے گی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ایران میں اب کون ہے جو مؤثر انداز سے احکامات جاری کررہا ہے۔
دبئی میڈیا آفس نے دبئی ایئرپورٹ پر حملے کی تصدیق کردی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی الزامات بے بنیاد ہیں، آئی اے ای اے نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنا رہا ہے۔
ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ شہریوں خصوصاً بچوں کی اموات ناقابل قبول ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران کا ردعمل پورے خطے میں پھیل رہا ہے، پرامن حل کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ذرائع نے کہا کہ یورپ سے ایشیا آنے والے بحری تجارتی جہازوں کو نہر سوئز میں داخل نہ ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اماراتی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا کہ شہریوں کے موبائل فونز پر سیکیورٹی الرٹ بھیج دیا گیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہمیں پتہ چلا ہے کہ ایرانی فورسز اور پولیس اب لڑنا نہیں چاہتے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا ہے۔
حکومت پاکستان نے یکم مارچ سے پیٹرولیم منصوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے، جن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔