• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے خلائی اسٹیشن پر پاکستانی خلا باز کے لیے 100 سے زائد حلال کھانوں کا خصوصی اہتمام

کراچی(جنگ نیوز)چین کے خلائی اسٹیشن پر پاکستانی خلا باز کے لیے 100سے زائد حلال کھانوں کا خصوصی اہتمام،چین کے خلائی اسٹیشن پر پاکستانی خلا باز سمیت چھ افراد کے لیے خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید