سعودی فضائی دفاع نے حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کی طرف داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ترجمان اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ جدہ اسلامی بندرگاہ کے قریب بھی حوثی ملیشیا کا ڈرون مار گرایا۔
پیرس اور لندن کے درمیان متعدد ٹرینیں منسوخ کردی گئیں۔ پیرس اور برسلز کے درمیان بھی کئی ٹرینیں منسوخ جبکہ دیگر تاخیر کا شکار ہیں۔
مصر کی وزارتِ صحت و آبادی کا کہنا ہے کہ حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
حماس کے داخلی سلامتی کے سینئر عہدیدار محمد ابوعلوف کو غزہ شہر میں فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
کشتی میں 70 افراد سوار تھے جن میں سے 35 افراد کا تعلق خیبرپختون خوا کے ضلع باجوڑ سے تھا۔
امریکا نے 14 بڑے تجارتی شراکت داروں پر نئے درآمدی محصولات عائد کرنے کا اعلان کردیا، یہ ٹیرف مینوفیکچرنگ کے مختلف شعبوں میں ضرورت سے زیادہ پیداواری صلاحیت اور پیداوار سے متعلق تحقیقات کے بعد عائد کیے جا رہے ہیں۔
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اگست میں آپریشن ’’اکنامک آؤٹ کاسٹ‘‘ شروع ہونے کے بعد سے ایران ایک بھی آئل ٹینکر لوڈ نہیں کرسکا ہے۔
فاطمہ پیمان نے اپنے عمل سے یہ پیغام دیا کہ ماں بننے کے بعد بھی خواتین اپنی پیشہ ورانہ اور قومی ذمہ داریاں بخوبی نبھا سکتی ہیں۔
یوکرین میں روسی ڈرون حملوں سے فوجی سازوسامان، اہم تنصیبات اور شاہراہوں کو محفوظ رکھنے کے لیے اس نوعیت کے حفاظتی جال پہلے ہی استعمال کیے جارہے ہیں۔
برطانیہ کے مانچسٹر ایئر پورٹ سے گرفتار جبری زیادتی کے مجرم کو 24 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
غوطہ خوروں نے طیارے کے مرکزی حصے سے تمام 6 افراد کی لاشیں برآمد کرلیں۔ ہلاک ہونے والے دونوں بچوں کی عمریں 8 سے 10 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔
پاکستان اور ناروے کے دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سائبر حملے میں اوپن سورس انٹیلی جنس نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا۔
برطانیہ میں جنوری 2027ء سے گیس اور بجلی کے بلوں میں 26 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے پاس ایران کے خلاف جنگ جنوری 2027ء کے آخر تک جاری رکھنے کے لیے مطلوبہ مالی وسائل موجود ہیں۔
ایران کا اقوام متحدہ سے فوجی مقاصد میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کی نگرانی کا مطالبہ
طالبہ نے دعویٰ کیا کہ استاد بعض دوسری طالبات سے بھی اسی نوعیت کی گفتگو کرتا رہا ہے۔