جماعت اسلامی کے مقصود احمد ملک کا انتقال

June 16, 2021

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) جماعت اسلامی ضلع شمالی کے دیرینہ رکن مقصود احمد ملک 75سال کی عمر میں انتقال کرگئے، نماز جنازہ اسد ﷲ بھٹو نے پڑھائی، تدفین مقامی قبرستان کی گئی۔