• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمان سے 4 ناٹیکل میل مشرق میں آئل ٹینکر پر میزائل حملے کی اطلاع

یو کے ایم ٹی او کے مطابق عمان سے 4 ناٹیکل میل مشرق میں آئل ٹینکر پر میزائل حملے کی اطلاع ہے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشن کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر کا عملہ محفوظ رہا، فی الحال ماحولیات پر کسی اثر کی اطلاع نہیں ملی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید