زونل اوقاف ناظمین کااجلاسسیکرٹری نے ناقص کاکردگی پرافسروں کی سرزنش کی

June 19, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )سیکرٹری وچیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب نبیل جاوید کے زیر صدارت زونل ناظمین اوقاف کا اجلاس ہوا۔۔اجلاس میں محکمہ کی آمدن ،قدیمی بقایاجات ،تین سالانہ حقیقی آمدن ، تفصیل بابت تاحال نیلام شدہ زرعی اراضیات ٹھیکہ جات برائے مالی سال 2021-22ء، ناجائز قابضین سے قبضہ واگزار کروانے اور مقدمات کا جائزہ لیا گیا۔ناقص کارکردگی کے آفیسران کی سرزنش کی گئی۔ اور کارکردگی کو بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔