• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسپو ویکسی نیشن سنڑ آج کھلارہےگا

لاہور(خصوصی رپورٹر) کوروناویکسی نیشن کیلئے آج صرف ایکسپو سنٹرکھلا رہے گا،جبکہ ڈرائیو تھرو ویکسینیشن سینٹر سمیت 54 سینٹرز بند رہینگے ۔جبکہ کل تمام سنٹربندرہیں گے۔
تازہ ترین