جڑانوالہ میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

June 21, 2021

جڑانوالہ میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ نے شوہر سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے کی رنجش پر ملزم نے بیوی پر فائرنگ کر دی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزم کی تلاش جاری ہے۔