• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامک یونیورسٹی میں ڈلیوری بوائے سے مبینہ زیادتی، پولیس لاعلم


اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں ڈلیوری بوائے سے مبینہ زیادتی سے پولیس لاعلم  نکلی۔

واقعے کے بعد یونیوسٹی کے دو طلبہ ابراہیم اور محمود اشرف کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔

پروفیسر مشتاق نے ریکٹر کو خط لکھ کر کہا، واقعہ چُھپانے کے بجائے ذمے داروں کو سزادی جائے۔

دوسری جانب پولیس یہ کہہ کر بری الذمہ ہوگئی کہ انہيں واقعے کی کوئی رپورٹ یا شکایت موصول نہیں ہوئی۔

تازہ ترین