علامہ اکرام المصطفیٰ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

June 23, 2021

کراچی(پ ر)انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سیدشرافت حسین سماجی رہنما حاجی فاروق نورانی، حاجی عبدالرزاق ،محمد فرحان وزیر،محمد عتیق نورانی نے علامہ اکرام المصطفیٰ اعظمیٰ کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔