ڈی آئی جی آپریشنز کا مزار بی بی پاک دامن کا دورہ

July 21, 2021

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی آپریشنز لاہورساجد کیانی نے مزار بی بی پاک دامن کا دورہ کر کے سکیورٹی انتظامات و تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی سمیت افسران ہمراہ موجودتھے۔ساجد کیانی نے آغا شاہ حسین قزلباش سمیت منتظمین مزار سے بھی ملاقات کی اور مزارکے سکیورٹی انتظامات بارے تبادلہ خیال کیا۔