بلاول بھٹو کی سندھ پی پی کے رہنماؤں سے ملاقات، آزاد کشمیر انتخابات پر تبادلہ خیال

July 22, 2021

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔

کراچی میں ہونے والی اس ملاقات میں آزاد کشمیر کے عام انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلاول بھٹو کو آزاد کشمیر انتخابات میں سندھ کی نشستوں پر تیاریوں سے آگاہ کیا گیا۔

ملاقات میں کراچی سے قانون ساز اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر عامر غفار لون بھی موجود تھے۔