بھارت :کنویں سے 15 چھوٹے کوبرا سانپ برآمد

July 23, 2021


بھارت میں ایک کنویں سے 15 چھوٹے کوبرا سانپوں کو ریسکیو کرنے کے بعد جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔

بھارت میںایک خاتون نے کنویں میں کچھ سانپ دیکھنے کے بعد ریسکیو اداروں کو مطلع کیا جس کے بعد جب کنویں سے سانپوں کو نکالا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک دو نہیں بلکہ 15 چھوٹے کوبرا سانپ تھے۔

محکمہ جنگلات کے حکام کے مطابق یہ ایک ماہ کے دوران دوسرا واقعہ ہے۔