بھتہ خوری کے مقدمے میں 3 ملزمان بری

July 24, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر )انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے بھتہ خوری کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے 3 ملزمان کو بری کردیا، ملزمان میں سیف اللہ، طاہر بلوچ اور ثاقب علی شامل ہیں۔