اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز کیے گئے۔
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق سرچ آپریشنز تھانہ گولڑہ، سہالہ، مارگلہ، سنگجانی، شمس کالونی، تھانہ لوہی بھیر اور تھانہ نیلور کے علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے گئے۔
پولیس کے ترجمان کے مطابق سرچ آپریشنز کے دوران 559 افراد اور 225 گھرانوں کو چیک کیا گیا۔