• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزراء جیس فلپس اور الیکس ڈیوس جونز نے کابینہ سے استعفیٰ دیدیا

مستعفی برطانوی وزیر ایلیکس ڈیوس جونز(تصویر سوشل میڈیا)۔
مستعفی برطانوی وزیر ایلیکس ڈیوس جونز(تصویر سوشل میڈیا)۔

برطانوی وزیر ایلیکس ڈیوس جونز اور وزیر تحفط برائےخواتین جیس فلپس نے استعفیٰ دے دیا۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق جیس فلپس برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کی قیادت کے خلاف احتجاجاً مستعفی ہوئی ہیں۔ 

دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم سے اپوزیشن جماعتوں اور ان کی اپنی پارٹی اور کابینہ ارکان نے بھی مستعفی ہونے کے لیے کہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
برطانیہ و یورپ سے مزید