محکمہ خزانہ کوتیسری بارپراسیکیوٹرز کے الائونس میں اضافے کی سمری ارسال

July 24, 2021

لاہور( وقائع نگار خصوصی)سیکرٹری پبلک پرا سیکیوشن ندیم سرور نے محکمہ خزانہ کو تیسری بار پراسیکیوٹرز کے الاؤنس میں ماہانہ اضافے کی سمری ارسال کردی، بجٹ سے قبل بھیجی گئی سمری کو محکمہ خزانہ نے مسترد کر دیا تھا۔