کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے ایم ایس کی سرزنش

July 24, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ) سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر کے ایڈیشنل سیکرٹری عامر غازی نے کو ٹ خواجہ سعید ہسپتال کا دورہ کیا محمد عامر جان نے ایم ایس ڈاکٹراحمد ندیم کی سرزنش کرکے محتاط رہنے کی ہدایت کی۔سیکر ٹری صحت نے ڈی ایم ایس کوٹ خواجہ سعید ہسپتال ڈاکٹر عبداللہ فضل کی جواب طلبی کرلی۔