• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

حلقہ این اے 168 بہاولپور 5 میں ضمنی انتخاب کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔

    ریٹرننگ افسر کے مطابق ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیے گئے ہیں۔

    ریٹرننگ افسر کے مطابق حلقہ این اے 168 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 27 ستمبر کو ہوگی۔

    این اے 168 کی نشست مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک محمد اقبال کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔

    قومی خبریں سے مزید