گوادرسے مسروقہ موٹرسائیکل برآمدہونے پرچوروں کاسرغنہ گرفتار

July 24, 2021

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)گوادرپولیس نے فقیرکالونی میں چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ شبیراحمد کوگرفتارکرکے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی کارروائی ایس ایس پی گوادر ڈاکٹر فرحان کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔