کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)گوادرپولیس نے فقیرکالونی میں چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ شبیراحمد کوگرفتارکرکے مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرلی کارروائی ایس ایس پی گوادر ڈاکٹر فرحان کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔