گلگت بلتستان سے فرار قیدی کراچی سے گرفتار

July 26, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انوسٹی گیشن ون ایسٹ پولیس نے گلگت بلتستان کی جیل سےقتل و دہشت گردی کے مقدمہ میں عمر قید کی سزا پانے والے مفرور قیدی یاسرعباس کوگرفتار کر لیا۔