کراچی (اسٹاف رپورٹر) صدرموبائل مارکیٹ کی نو پارکنگ سے موٹرسائیکل اٹھانے کی ڈیوٹی پرمامورعملے کو تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے کامقدمہ پریڈی تھانے میں دکاندار و ں کے خلاف درج کر لیا گیا ۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے علیمہ خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حالات خراب کرنے کی جانب پہلا قدم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی سیاسی تحریک کو پُرتشدد نہیں ہونا چاہیے، تشدد کسی چیز کا حل نہیں۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
حماس نے نیتن یاہو کی مسجد اقصیٰ کے نیچے سرنگوں اور کھدائی کے مقامات اور دیوار براق کے دورے کی شدید مذمت کی ہے۔
صباحت بخاری کے مطابق میں نے اپنی بیٹی سے ملاقات اور اسے واپس حاصل کرنے کے لیے قانونی کارروائی بھی کی
سلمان خان نے کہا کہ میرا گنجا لُک ایک نئے منصوبے کا حصہ ہے
انہوں نے کہا کہ بطور کھلاڑی یا شخص میں سمجھتا ہوں کہ اگر آپ کا لیڈر یا کپتان آپ کی سائیڈ نہیں لیتا تو آپ اپنا سو فیصد نہیں دے سکتے.
علیمہ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے
عاصم اظہر نے بھی ہانیہ عامر کے گانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے
صدر ولادیمیر پیوٹن کی حکمران جماعت متحدہ روس کی پارلیمان میں بالادستی برقرار رہنے کی توقع ہے۔
امریکی سفارتخانے نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی شہریوں کو زیادہ محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے سمندر میں موجود یونٹس اور کریکس ایریا کا دورہ کیا۔
انہوں نے اداکار کا نام بتانے سے گریز کیا کیونکہ اب وہ اداکار شادی شدہ ہیں اور ان کی اہلیہ شوہر سے اس حوالے سے بازپرس کرسکتی ہیں۔
کمپنیوں نے مقدمے پر فوری طور پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔
اداکار نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد وزن میں اضافہ ایک فطری عمل ہے اور اداکارہ جب فلموں میں واپسی کریں گی تو دوبارہ خود کو فٹ کرلیں گی۔
ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔