لاہور (نمائندہ جنگ)کینٹ کچہری کے مجسٹریٹ نے مدرسے کے طالب علم کے ساتھ زیادتی کے کیس میں ملزم مفتی عزیز الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کرتے ہوئے 9 اگست کو دوبارہ پیش کرنے اورپراسیکیوشن کو ملزم کے خلاف چالان جلد پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
ہ زخمیوں کو سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی خاتون اور انکے دوست نے لیگو ورلڈ میپ کے تمام 11,695 ٹکڑوں کو صرف 4 گھنٹے، 59 منٹ اور 51 سیکنڈ میں جوڑ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کےلیے 6 نام بھجوادیے۔
یکم اکتوبر سے آئی سی سی ورلڈکپ کا ایک سال کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگا، آئی سی سی ورلڈکپ دو اکتوبر سے 21 نومبر2027 تک کھیلا جائے گا،
اختیار ولی نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت فورسز کو مسلح کرتی تو ان کی شہادتیں نہ ہوتیں، خیبر پختونخوا حکومت کا یہ چورن اب نہیں بک رہا کہ وفاق پیسہ نہیں دے رہا۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جارح مزاج بلے باز بٹلر ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سہ ملکی سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگنے کی وجہ سیکیورٹی صورتحال ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 29 ستمبر کے لیے ہوں گی۔
وفاقی حکومت کے گندم درآمد کرنے کےاقدامات کے تحت ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نےایک لاکھ 85 ہزار میٹرک ٹن گندم کی درآمد کے لیے ٹینڈر کھول دیا۔
پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے میں سات گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی جبکہ بھارت نے بنگلادیش کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
انڈونیشیا میں جاری فیفا آسیان کپ میں فلپائن کو بھی اپنے پہلے میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جہاں اسے ویتنام نے 0-1 سے ہرایا تھا۔
چین کے تیان گونگ خلائی اسٹیشن پر جانے والا پہلا غیرملکی اور پہلا پاکستانی خلا باز بننے کے لیے پاکستان کے 2 خلا بازوں کی تربیتی مشقیں جاری ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے 4 بڑے رہنماؤں نے الگ الگ ملاقات کی ہے۔
عدالت کو بتایا گیا کہ بھارتی ریاستوں اور یونین ٹیریٹریز میں تقریباً 45 ہزار کروڑ بھارتی روپے کے ای-چالان واجب الادا ہیں، جن میں سے تقریباً 25 ہزار کروڑ روپے وصول کیے جاچکے ہیں۔
اداکار نے رک کر ان کی مزاج پرسی کی، مسکرائے اور ’فِسٹ بمپ‘ دے کر آگے بڑھ گئے۔