مرزا لیاقت بیگ انتقال کر گئے

July 28, 2021

لاہور (نیوز ڈیسک)روز نامہ جنگ کے چشتیاں میں نامہ نگار مرزا لیاقت بیگ انتقال کر گئے۔ ان کا جنازہ آج 1.30بجے 26Aاحمد سٹریٹ سلطان احمد روڈ اچھرہ سے اٹھایا جائے گا۔ مرحوم کے بیٹے مرزا سلمان بیگ نے بتایا کہ دل کا دورہ پڑنے پر انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لے جایا جا رہا تھا کہ وہ راستہ میں راستہ انتقال کر گئے۔