• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی ہے۔

ایرانی سرکاری خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فون پر علاقائی پیش رفت اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔


ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر یہ رابطہ دورۂ چین کے دوران ہوا ہے۔

قومی خبریں سے مزید