پولیس کے 3 یونٹس ڈی آئی جی ایڈمن کے حوالے

July 29, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس کے تین یونٹس ڈی آئی جی ایڈمن کے حوالے کردئیے گئے، ان میں سیکیورٹی1سیکیورٹی 2اورکرائم سین یونٹ شامل ہیں ،یہ یونٹس پہلے ڈی آئی جی سیکیورٹی کے ماتحت تھے.جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔