• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داخلی نقل مکانی کے موضوع پرپالیسی ڈائیلاگ

لاہور(خصوصی رپورٹر)ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ آف نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام”داخلی نقل مکانی، مسائل اور تجاویز“ کے موضوع پر دو روزہ پالیسی ڈائیلاگ ہواجس میں ملک بھر سے 40 سے زائد شرکا نے شرکت کی۔
تازہ ترین