سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی دیمک کا شکار ہے‘ فرخ حبیب

July 30, 2021

اسلام آباد(اے پی پی)وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ کم آمدن گھروں کے لئے ایک صفحے کا آسان فارم بنا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی دلچسپی سے گذشتہ 15ماہ کے دوران ٹیکس ایگزمشن رجیم متعارف کرائی گئی ، ملک بھر میں اب تک کنسٹرکشن کے شعبے میں اب تک 1000ارب روپے کی سرمایہ کاری ہوچکی ہے، منسلک 120صنعتوں میں 4100ارب روپے کی معاشی سرگرمیاں ہونگی اور مجموعی طور پر 7لاکھ روزگار کے مواقعے پیدا ہونگے۔