4کروڑکی اراضی واگزار

July 30, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) ہربنس پورہ میں قبضہ گروپس سے کروڑوں کی زمین واگزار کرالی گئی ۔ضلعی انتظامیہ کے افسروں نے چار مقامات پرناجائز مکانات اور دکانیں گرا کر چار کروڑ کی اراضی واگزارکرالی ہے۔