انجمن اخبارفروشان کے وفد کی چیئرمین ہلال احمربلوچستان سے ملاقات

July 30, 2021

کوئٹہ( این این آئی) انجمن اخبار فروشان کے صدر حاجی غا زی خان محمد شہی ، سینئر نائب صدر اللہ گل محمد حسنی، سیکر ٹری اطلاعات نصیب اللہ کاکڑ، سینئر نائب صدر عبد النبی سمالانی نے چیئر مین ہلال احمربلو چستان عبد البا ری بڑیچ سے ملا قات کی وفد نے چیئرمین کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باددی اورامید ظاہر کی کہ وہ مسائل کے حل کیلئے اپنامثبت کرداراداکرینگے۔