لاوارث نومولود بچہ چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو لاہور سنٹر منتقل

July 30, 2021

ملتان.(سٹاف رپورٹر) لاوارث نومولود بچے کو چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو لاہور سنٹر منتقل کر دیا گیا،نومولود بچے کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کچھ روز قبل شجاع آباد سے ریسکیو کیا تھا، تھانہ سٹی شجاع آباد کی اطلاع پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بچے کو حفاظتی تحویل میں لیا تھا، بچے کو ریسکیو 1122 کے تعاون سے بذریعہ ایمبولینس لاہور سنٹر ریفر کر دیا ہے۔