صدر آصف علی زرداری کی آج پاکستان روانگی مؤخر، پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق صدر زرداری آج پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوں گے.
صدر آصف علی زرداری کی روانگی کا نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
گارڈن ٹاؤن لاہور میں دو بہنوں سمیت تین افراد کے قاتل نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
آسمان اب حد نہیں، منزل ٹھہری، پاکستان کا خواب ستاروں سے آگے جانے کو تیار، آج پاکستانی خلا باز ذیشان علی چین کے خلائی مشن کے ذریعے خلا کی جانب پرواز کریں گے۔
چینی سفارت خانے نے پیغام کے ساتھ ایک مختصر ویڈیو بھی جاری کی۔ ویڈیو میں موسیقی کے ذریعے پاک چین دوستی اور مشترکہ خلائی عزم کا پیغام دیا گیا۔
وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میں نے رانا ثنا کی تعریف کوئی مبالغہ آرائی نہیں کی، رانا ثنا اللہ نے ہمیشہ مشکلات کا جواں مردی سے سامنا کیا ہے۔
پولیس ذرائع کے قیدی رانک لین کو طبعیت خراب ہونے پر اسپتال لایا گیا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ وزیراعظم تو خود بیچارے ، اپنی کابینہ میں لڑائی روکنے میں مصروف ہیں۔
وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے شہباز شریف کی طرف سے محسن نقوی کے خلاف بات نہ کرنے کی ہدایت کی تصدیق کردی۔
لاہور میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قیام گاہ کی طرف جانے والے راستے کنٹینرز ہٹا کر شام 6 بجے کھول دیے گئے۔
پشاور میں بائیک رائیڈرز کو قانونی دائرے میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس حوالے سے کمشنرآفس کا کہنا ہے کہ بائیک رائیڈرز کے لیے مخصوص روٹس اور اوقات کار مقرر کیے جائیں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور بڑے کانٹینٹ کری ایٹرز کی رجسٹریشن لازمی قرار دیدی۔
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نجی زمین پر مزار بننے سے وہ زمین اوقاف کی ملکیت نہیں ہوجاتی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو راولپنڈی شہر میں سونے کا خصوصی تاج پہنایا گیا۔
دبئی ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے مشکوک دستاویزات پر نوجوان کو حراست میں لیا تھا۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ سنبل کی حدود سیکٹر جی 14 سے بچی کے مبینہ اغواء کی کال موصول ہوئی ہے۔ 7 سال کی بچی تھانہ سنبل کی حدود سے نہیں سرگودھا سے اغوا ہوئی ہے۔
جامعہ کراچی نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ 2027 کے تعلیمی کیلنڈر میں سیمسٹرز کے امتحانات کے ساتھ نتائج کے اعلان کی تاریخیں بھی شامل کرلی ہیں۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کی زیر صدارت اجلاس میں اسپرنگ اور فال سیمسٹرز کے تعلیمی کیلنڈر کی منظوری دی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔