اے ڈی کاشف کے سسر انتقال کرگئے

July 31, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی لاہور اے ڈی کاشف کے سسر چوہدری رحمت علی انتقال کرگئے، ، ان کی نماز جنازہ معصوم شاہ قبرستان نشتر بلاک اقبال ٹا ن میں ادا کی گئی میاں ذکر اللہ مجاہد ، انجینئر اخلاق احمد،چوہدری محمود الاحد، ملک شاہد اسلم، ضیاءالدین انصاری اوردیگررہنمائوں نے ان کے انتقال پراظہار تعزیت کیاہے۔