سونےکی قیمت مستحکم چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

August 01, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر)صرافہ بازار ملتان میں سونے کی قیمت مستحکم اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سونے کی فی تولہ ایک لاکھ10ہزاروپے کی سطح پر برقرارہے جبکہ دوسری جانب چاندی کی قیمت بڑھ کر 1440روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی ہے۔