وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں۔
یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ ضیافت کے موقع پر ہوئی تھی۔
باڈی بلڈنگ کلب کے اندر لڑائی پر قابو پا لیا گیا تاہم معاملہ یہیں ختم نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق کرشنا عرف کلّی نے اپنے ساتھیوں کو موقع پر بلایا، جس کے بعد جم کے باہر بھی دونوں فریقوں میں دوبارہ لڑائی ہوئی۔
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کا جائزہ لے رہا ہے۔
کینیڈین شاعرہ اور مصنفہ این کارسن نے 2026 کا نوبیل انعام برائے ادب جیت لیا۔ نوبیل کمیٹی کے مطابق انہیں جدید ادب میں منفرد اور نئے انداز متعارف کرانے پر یہ اعزاز دیا گیا ہے۔ نوبیل انعام کی رقم 12 ملین سویڈش کرونا، یعنی تقریباً 12 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ میں نے اقتدار سنبھالنے کے بعد 8 جنگیں ختم کروائی ہیں۔
برطانیہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اصرار کیا ہے کہ عمارت بند نہیں ہو گی، بطور برطانوی مشن کام کرتے رہیں گے۔
ایران جنگ میں امریکی نقصانات کی رپورٹ پر عباس عراقچی نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
تشدد کے ان واقعات میں مسلمانوں، عیسائیوں، دلتوں کو بڑی تعداد میں نشانہ بنایا گیا۔
باخبر ذرائع کے مطابق ضبط شدہ پرزے واپس دینے کی پینٹاگون کی درخواست چین نے مسترد کر دی ہے۔
برطانوی پولیس کے مطابق گرفتار 24 سالہ اہلکار ٹیڈی ینگ پر جاسوسی کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی گئی۔
لاس اینجلس کے اٹارنی نے بچوں کی رہائش گاہ کو ’خوفناک اذیت گاہ‘ قرار دے دیا۔
دونوں کو لندن کے علاقے مے فیئر کے معروف ہوٹل کلیریجز میں ایک ساتھ ڈنر کرتے دیکھا گیا۔
گزشتہ ہفتے سائبیریا میں طاعون پر تحقیق کرنے والی ایک لیبارٹری کی ایک کارکن کی موت نے عالمی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق گوگل کے شریک بانی سرگئی برِن، اینویڈیا کے چیف ایگزیکٹیو جینسن ہوانگ اور اے ایم ڈی کی سربراہ لیزا سو کو بھی نیشنل میڈل آف سائنس دیا جائے گا۔
طوفان اس وقت خلیج میکسیکو میں ریاست مسی سپی سے 745 کلو میٹر جنوب مغرب میں موجود ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال مشرق میں واقع خفیہ جوہری تنصیب میں اسرائیلی حملے کے کئی ماہ بعد دوبارہ سرگرمیاں بحال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
نائب کمانڈر علی محمدی نے ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل اور بحری جہازوں کی آمد و رفت سے متعلق دعوؤں کو مسترد کر دیا۔