انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوگیا

August 03, 2021


انٹربینک مبادلہ مارکیٹ میں منگل کو ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 22 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قدر بڑھ کر 163.89 روپے ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 164 روپے ہے۔