لالیگا میں سیلٹاویگو اور اسوسونا کا میچ برابر

August 24, 2021

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں سیلٹا ویگو اور اسوسونا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔

ایک اور میچ میں سیویا نے گٹافے کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔

اس لیگ کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے گئے، جبکہ اب وقفے کے بعد 27 اگست سے مقابلے دوبارہ شروع ہوں گے۔