ترکی میں صدر رجب طیب اردوان سے پہلے بچے نے ربن کاٹ کر ہائی وے سرنگ کا افتتاح کر دیا۔
ترک صدر نے بچے کی حوصلہ افزائی کی اور دیگر بچوں کے ساتھ گھل مل گئے۔
بچے کی فیتہ کاٹنے کی ویڈیو 4 ستمبر کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بلوچستان اور پنجاب میں ایک سال کے دوران پولیو کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔
دونوں رہنما کے درمیان مصافحہ خالدہ ضیاء کی آخری رسومات کے موقع پرڈھاکا میں ہوا۔
فائرنگ پر مقدمہ ہوائی فائرنگ کا نہیں بلکہ اقدام قتل کا درج کیا جائے گا، کوئی علاقہ بند نہیں کیا جائے گا: کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید اوڈھو
ان کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ بارش کیماڑی میں 6 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، کراچی میں بارش کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے، چند مقامات پر بوندا باندی ہوسکتی۔
پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر تھی: فیول پرائس کمیٹی
گرفتار ملزم سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، لٹریچر اور نقدی برآمد ہوئی ہے: سی ٹی ڈی
خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزار محمد یونس سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی شخص کو لندن کی انڈرگراؤنڈ ٹرین میں سموسے فروخت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج دوپہر کے بعد بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
روسی ٹک ٹاکر آرینا گلازونوا سب وے کی سیڑھیوں سے گرنے کے بعد جان کی بازی ہار گئیں۔
سال 2025ء کے اختتام پر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے پرائس کنٹرول، انسدادِ گداگری، انسداد ڈینگی و دیگر کاروائیوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔
علاوہ ازیں اسلام آباد میں ہلڑ بازی، ون ویلنگ اور ریش ڈرائیونگ کی روک تھام کے لیے 8 خصوصی اسکواڈز تشکیل دے دیے گئے ہیں۔
بھارت کے ہندوتوا پالیسی اور دوغلی خارجہ حکمتِ عملی سے امریکا کے ساتھ تعلقات متاثر ہوئے: برطانوی اخبار
پشاور کے علاقے داؤدزئی میں مہاجر کیمپ خزانہ سے افغان شہری شاہ نواز کو گرفتار کر لیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ریونیو افسران کو نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی گئی ہے۔